یا الٰہی ہو مبارک
تجھکو یہ تیرا جہاں
دل کی بربادی پے بجتی ہیں یہاں شہنائیاں
یا الٰہی ہو مبارک
میں وہ بلبل ہوں
کی جسکا آشیانا لوٹ گیا
آرزوئیں مٹ گئیں،
دل کا خزانہ لوٹ گیا
فصل ای گل آنے سے پہلے،
آ گئی فصل ای خزاں
دل کی بربادی پے بجتی ہیں یہاں شہنائیاں
یا الٰہی ہو مبارک
ہائے کس منزل پے لایی
میری بربادی مجھے
چاند سورج کہہ رہے ہیں
آج پھریادی مجھے
بےبسی پر میری ماتم
کر رہا ہیں آسمان
دل کی بربادی پے بجتی ہیں یہاں شہنائیاں
یا الٰہی ہو مبارک
تجھکو یہ تیرا جہاں
دل کی بربادی پے بجتی ہیں یہاں شہنائیاں
یا الٰہی ہو مبارک۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.