Yaad Aa Gaya Koi Lyrics in Urdu یاد آ گیا کوئی


Yaad Aa Gaya Koi lyrics in Urdu


جھومتی چلی ہوا
جھومتی چلی ہوا
یاد آ گیا کوئی
بجھتی بجھتی آگ کو
پھر جلا گیا کوئی
جھومتی چلی ہوا

کھو گئیں ہیں منزلیں
مٹ گئے ہیں راستے
کھو گئیں ہیں منزلیں
مٹ گئے ہیں راستے
گردشیں ہی گردشیں
اب ہیں میرے واسطے
اب ہیں میرے واسطے
اور ایسے میں مجھے
پھر بلا گیا کوئی
جھومتی چلی ہوا
یاد آ گیا کویجھومتی چلی ہوا

ایک ہوک سی اٹھی
میں سہر کے رہ گیا
ایک ہوک سی اٹھی
میں سہر کے رہ گیا
دل کو اپنے تھام کے
آہ بھر کے رہ گیا
آہ بھر کے رہ گیا
چاندنی کی اوٹ سے
مسکرا گیا کوئی
جھومتی چلی ہوا
یاد آ گیا کوئی
بجھتی بجھتی آگ کو
پھر جلا گیا کوئی
جھومتی چلی ہوا
یاد آ گیا کوئی
یاد آ گیا کوئی۔۔



Also check out Yaad Aa Gaya Koi lyrics in Hindi and English

Yaad Aa Gaya Koi Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW