یاد کروگے،
یاد کروگے، یاد کروگے،
ایک دن ہم کو یاد کروگے
تڑپوگے پھریاد کروگے،
ایک دن ہم کو یاد کروگے
آییگی جب ساون کی راتیں
جاگ اٹھیگی بھولی باتیں،بھولی باتیں
درد سے دل،
درد سے دل آباد کروگے
ایک دن ہم کو یاد کروگے
جیسے بسایا تھا کبھی من میں
ڈھونڈوگے، ڈھونڈوگے
اسے باگ میں، بن میں،
ڈھونڈو گے
دل کا سوکوں برباد کروگیک دن ہم کو یاد کروگے
دل میں بسا کے چھوڑ دیا ہیں
اپنا ہی گھر برباد کیا ہیں
کیسے اسے
کیسے اسے آباد کروگے
ایک دن ہم کو یاد کروگے
کھو کر ہم کو پا نا سکوگے
ہوںگی جہاں ہم، آ نا سکوگے
آ نا سکوگے، پا نا سکوگے
تڑپوگے، تڑپوگے پھریاد کروگے
ایک دن ہم کو یاد کروگے
یاد کروگے،یاد کروگے
ایک دن ہم کو یاد کروگے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.