یاد تیری آتی ہیں
مجھے تڑپاتی ہیں
ساری رینا جاگے نینا
مجھکو رلا جاتی ہیں
یاد تیری آتی ہیں
مجھے تڑپاتی ہیں
ساری رینا جاگے نینا
مجھکو رلا جاتی ہیں
مینے کبھی سوچا نا تھا
یو پیار ہو جائیگا
انجانے ہم مل جائینگے
اقرار ہو جائیگا
اب دل کہیں لگتا نہیں
تیرہ بنا ساتھیا
بڑھنے لگی بےتابیاں
تنے کیا جادو کیا
یاد تیری آتی ہیں
مجھے تڑپاتی ہیں
ساری رینا جاگے نینا
مجھکو رلا جاتی ہیں
باتیں تیری یاد آئیں تو
آنکھوں سے آنسو بہیں
کوئی بھلا کیسے بھلا
درد ای جدائی سہے
حالت میری کیا ہو گئی
کیسے بتاؤں تجھے
افسانا میں اس پیار کا
کیسے سنو تجھے
یاد تیری آتی ہیں
مجھے تڑپاتی ہیں
ساری رینا جاگے نینا
مجھکو رلا جاتی ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.