یادوں میں جلتے رہنا تیرا میرا
یادوں میں جلتے رہنے کو ملے ہیں کیا
یادیں بھی لیجا تو اپنی جہاں چلا
یادوں مے ڈوبے دن بھی ڈھلے ہیں کیا
تمسے…
حالانکی یہ احساس ہیں تو پاس ہیں
پھر کیوں ابھی سے ہی مجھے
یادیں تیری آنے لگی
چھوڑو میری توہ خیر ہیں
جنپے چلے ہم ساتھ میں
ان راستوں کی جان بھی جانے لگی
یادوں میں جلتے رہنا تیرا میرا
یادوں میں جلتے رہنے کو ملے ہیں کیا
یادوں میں جینا تو سبسے بڑی سزا لگے
یادوں سے جانا کی فاصلے ہیں کیا
آ…
تمسے وعدہ نہیں
تمسے شکوہ نہیں
تیرا وہ ہیں جہاں
ہوکے میں نا جہاں
تمسے دوری نہیں
تمسے بچھڑی نہیں
توڈا سا تو وہاں
تھوڑی سی میں یہاں
تمسے…
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.