میرے یاروں خط آیا ہیں گھر جلدی مجھے بلایا ہیں
میرے یاروں خط آیا ہیں گھر جلدی مجھے بلایا ہیں
پیپل کی ٹھنڈی چھاؤں میں ایک لڑکی میرے گاؤں میں
کرتی ہیں میرا انتظار یار میں انڈیا چلا
یار میں انڈیا چلا یار میں انڈیا چلا
یار میں انڈیا چلا
خط میں لکھا ہیں آجا کچھ کام پڑ گیا ہیں
لیکن نہیں لکھا جو ہیں وہ میںنے پڑ لیا
اوہ گود ہے اس کریزی، اوہ چھڑے یار تو آگے بول
لوگوں سے خبر یہ سن لی ہیں
میری ماں نے لڑکی چن لی ہیں اوہ نو
لوگوں سے خبر یہ سن لی ہیں
میری ماں نے لڑکی چن لی ہیں
لڑکی نے بھی ہاں کر دی ہیں
مت پوچھو میری کیا مرضی ہیں
میں کبسے ہوں تیار یار میں انڈیا چلا
یار میں انڈیا چلا یار میں انڈیا چلا
یار میں انڈیا چلا
کاجل لگا رہیں ہیں بندیا لگا رہیں ہیں
کاجل لگا رہیں ہیں بندیا لگا رہیں ہیں
ہیں کتنی دور لیکن نیندیا چرا رہیں ہیں
نیندیا چرا رہیں ہیں نیندیا چرا رہیں ہیں
نیندیا چرا رہیں ہیں
رانجھے کی ہیر کے جیسی ہیں گپچپ تصویر کے جیسی ہیں
نا میںنے اسکو دیکھا ہیں نا اسنے مجھکو دیکھا ہیں
بن دیکھیں ہو گیا پیار یار میں انڈیا چلا
یار میں انڈیا چلا یار میں انڈیا چلا یار میں انڈیا چلا
اوہ دیش کو جانے والے تو ایک کام کرنا
اوہ دیش کو جانے والے تو ایک کام کرنا
پردیشن کا جا کر سب کو سلام کرنا
یہ گیت جو تنے گیا ہیں کچھ یاد ہمے بھی آیا ہیں
دل چاہیں ہم ہی گھر جائیں پردیس میں ہی نا مار جائے
جیون کا کیا اعتبار یار تو انڈیا چلا
یار تو انڈیا چلا یار تو انڈیا چلا یار تو انڈیا چلا
یار میں انڈیا چلا یار میں انڈیا چلا یار میں انڈیا چلا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.