یاروں کا پیار لیے
نکھرے ہزار لیے
جاتی ہیں گوری بلاؤ رے کوئی
یاروں کا پیار لیے
نکھرے ہزار لیے
جاتی ہیں گوری بلاؤ رے کوئی
الجھے سے بال والا
لال لال رومال والا
الجھے سے بال والا
لال لال رومال والا
چھیڑے ہیں موہے بچاؤ رے کوئی
چھیڑے ہیں موہے بچاؤ رے کوئی
دے دونگا جان میں
تو آج تیری چاہ مے
دیکھو میں لیٹ گیا
لیٹ گیا راہ مے
دے دونگا جان میں
تو آج تیری چاہ مے
دیکھو میں لیٹ گیا
لیٹ گیا راہ مے
ہائے نا کوئی لاج نا
شرم ہیں نگاہ مے
نا کوئی لاج نا
شرم ہیں نگاہ مے
راستے کا پتھر ہٹاؤ رے کوئی
یاروں کا پیار لیے
نکھرے ہزار لیے
جاتی ہیں گوری بلاؤ رے کوئی
بیچ بازار میرے
گلی پڑ جائے ہیں
چھورا بیکار مے
دیوانا بنا جائے ہیبیچ بازار میرے
گلی پڑ جائے ہیں
چھورا بیکار مے
دیوانا بنا جائے ہیں
مجنو کا پیار دیکھو
لیلیٰ ٹھکرائے ہیں
مجنو کا پیار دیکھو
لیلیٰ ٹھکرائے ہیں
لیلیٰ کو مجنو بناؤ رے کوئی
الجھے سے بال والا
لال لال رومال والا
چھیڑے ہیں موہے بچاؤ رے کوئی
پھر ایک بار گوری
دیکھ زارا پھر کے
نکھرو کی بھید مے
میں رہ گیا گر کے
پھر ایک بار گوری
دیکھ زارا پھر کے
نکھرو کی بھید مے
میں رہ گیا گر کے
اوئے تھوڑی سی دور
چلا رک گیا پھر سے
تھوڑی سی دور چلا
رک گیا پھر سے
چھکڑے کو موٹر
بناؤ رے کوئی
یاروں کا پیار لیے
نکھرے ہزار لیے
جاتی ہیں گوری بلاؤ رے کوئی
الجھے سے بال والا
لال لال رومال والا
چھیڑے ہیں موہے بچاؤ رے کوئی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.