Yaaron Sab Dua Karo Lyrics in Urdu یاروں سب دعا کرو


Yaaron Sab Dua Karo lyrics in Urdu


سامنے آ گئے وہ آج
لوٹ گئی یہ آنکھیں
بنا لفظوں کے انسے یار
چل پڑی ہے باتیں

سامنے آ گئے وہ آج
لوٹ گئی یہ آنکھیں
بنا لفظوں کے انسے یار
چل پڑی ہے باتیں

پہلا لمحہ محبت کا
زندگی میں جو آیا ہے
ہال دیکھو میرا
بیچین ہوں دوا کرو

یاروں سب دعا کرو
ملکے فریاد کرو
دل جو چلا گیا ہے
اسے آباد کرو
یاروں تم میرا ساتھ دو ذرا

ایک بار مجھپے تو کردے کرم
میری گلی لیکے آجا اپنے قدم
دوریوں میں سانسیں میری چلتی ہے کم
جسکی تلاش میں تھے ہم ہردم
مل گیا مل گیا وہ میرا صنم



تو اتنی خوبصورت ہے
ہمیں تیری ضررت ہے
تمہیں چاہے ہو نا ہمسے
ہمیں تمسے محبت ہے

تو اتنی خوبصورت ہے
ہمیں تیری ضررت ہے
تمہیں چاہے ہو نا ہمسے
ہمیں تمسے محبت ہے

تمنے نظریں ملایی تو
چل پڑی ہے سانسیں
زلفیں لہرائی تو ہوئی
عشق کی برساتیں

پہلا بادل وہ چاہت کا
میرے دل پے جو چھایا ہے
کے ایسے دور نا رہے
یہ انسے کہا کرو

یاروں سب دعا کرو
ملکے فریاد کرو
دل جو چلا گیا ہے
اسے آباد کرو
یاروں تم میرا ساتھ دو ذرا۔



Also check out Yaaron Sab Dua Karo lyrics in Hindi and English

Yaaron Sab Dua Karo Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW