یارا سیلی سیلی، برہا کی رات کا جلنا
یارا سیلی سیلی، یارا سیلی سیلی
او یارا سیلی سیلی، دھولا سیلی سیلی
یارا سیلی سیلی، برہا کی رات کا جلنا
یہ بھی کوئی جینا ہیں، یہ بھی کوئی جینا ہیں
یہ بھی کوئی مرنا
یارا سیلی سیلی، برہا کی رات کا جلنا
یارا سیلی سیلی، دھولا سیلی سیلی
ٹوٹی ہوئی چوڑیوں سے جوڑوں یہ کلائی میں
پچھلی گلی میں جانے کیا چھوڑ آئی میں
ٹوٹی ہوئی چوڑیوں سے جوڑوں یہ کلائی میں
پچھلی گلی میں جانے کیا چھوڑ آئی میں
بیتی ہوئی گلیوں سے، بیتی ہوئی گلیوں سے
پھر سے گزرنا
یارا سیلی سیلی، دھولا سیلی سیلی
او یارا سیلی سیلی، برہا کی رات کا جلنا
یارا سیلی سیلی، دھولا سیلی سیلی
پیروں میں نا سایا کوئی، سر پے نا سایی رے
میرے ساتھ جائے نا میری پرچھایی رے
پیروں میں نا سایا کوئی، سر پے نا سایی رے
میرے ساتھ جائے نا میری پرچھایی رے
باہر اجالا ہیں، باہر اجالا ہیں
اندر ویرانہ
یارا سیلی سیلی، او دھولا سیلی سیلی
او یارا سیلی سیلی، برہا کی رات کا جلنا
یارا سیلی سیلی، دھولا سیلی سیلی
یارا، دھولا، یارا، دھولا، یارا، دھولا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.