ری دییا ری دییا
ری دییا
دیکھو رے دیکھو لوگ عجوبہ
یہ بیسوین صدی کا
دیکھو رے دیکھو لوگ عجوبہ
یہ بیسوین صدی کا
آسمان کے چاند تو چھونے
نکلا چاند زمین کا
رے لوگوں یہ چندا روس کا
نا یہ جپان کا
نا یہ امریکن پیارے
یہ تو ہیں ہندوستان کا
یہ چندا روس کا
نا یہ جپان کا
نا یہ امریکن پیارے
یہ تو ہیں ہندوستان کا
گورے گورے مکھ پر تو نے
ایسا گھونگھٹ ڈالا ہائے
گورے گورے مکھ پر تو نے
ایسا گھونگھٹ ڈالا
آنکھوں والے ترس گئے
دیکھوں میں قسمت ولاہ آہے واہ
یہ چندا روس کا
نا یہ جپان کا
نا یہ امریکن پیارے
یہ تو ہیں ہندوستان کا
یہ چندا روس کا
نا یہ جپان کا
نا یہ امریکن پیارے
یہ تو ہیں ہندوستان کا
دشمن دیکھیں جل جل جائے
دوست کہے کیا کہنے۔ ۔ ۔ ۔
دشمن دیکھیں جل جل جائے
دوست کہے کیا کہنے
دیکھیں کس پر کرم کرے تو
کون یہ سیہرا پہنے
آہا ہا ہا ہا
یہ چندا روس کا
نا یہ جپان کا
نا یہ امریکن پیاریئے تو ہیں ہندوستان کا
یہ چندا روس کا
نا یہ جپان کا
نا یہ امریکن پیارے
یہ تو ہیں ہندوستان کا
روپ ناگر سے پریم ناگر تک
روز کرے ایک پھیرا آ ہا
روپ ناگر سے پریم ناگر تک
روز کرے ایک پھیرا
تیری ایک مسکان شام
اور ایک مسکان سویرا
او مارا
یہ چندا روس کا
نا یہ جپان کا
نا یہ امریکن پیارے
یہ تو ہیں ہندوستان کا
یہ چندا روس کا
نا یہ جپان کا
نا یہ امریکن پیارے
یہ تو ہیں ہندوستان کا
یہ چندا روس کا
نا یہ جپان کا
نا یہ امریکن پیارے
یہ تو ہیں ہندوستان کا
ہا ہا یہ چندا روس کا
نا یہ جپان کا
نا یہ امریکن پیارے
یہ تو ہیں ہندوستان کا
ہا ہا یہ چندا روس کا
نا یہ جپان کا
نا یہ امریکن پیارے
یہ تو ہیں ہندوستان کا
ہا ہا یہ چندا روس کا
نا یہ جپان کا
نا یہ امریکن پیارے
یہ تو ہیں ہندوستان کا
ہا ہا یہ چندا روس کا
نا یہ جپان کا
نا یہ امریکن پیارے
یہ تو ہیں ہندوستان کا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.