زندہ ہوں میں کسکے لیے Zinda Hoon Main Kiske Liye Lyrics in Urdu
یہ ہیں میری کہانی
خاموش زندگنی
سناٹا کہہ رہا ہیں
کیوں ظلم سیہ رہا ہیں
ایک داستان پرانی
تنہائی کی زبانی
ہیر زخم کھل رہا ہیں
کچھ مجھ سے کہہ رہا ہیں
چبتے کانتیہ یادون کے
دامن سے چنتا ہوں
گرتی دیواروں کے
آنچل میں زندہ ہوں
باس یہ میری کہانی
بینشان نشانی
ایک در بیہ رہا ہیں
کچھ مجھ سے کہہ رہا ہیں
چبتے کانٹیں یادون کے
دامن سے چنتا ہوں
گرتی دیواروں کے
آنچل میں زندہ ہوں
بجے پیار کی شبنم
میرے گلستان میں
براستے رہتے ہیں ہر
سمت موت کے سییسیاہیوں سے الجھ پڑتی
ہیں میری آنکھیں
کوئی نہیں کوئی بھی
نہیں جو بتلائے
کتنی دیر اجالوں
کی راہ دیکھیں
کوئی نہیں ہیں کوئی بھی نہیں
نا پاس نا در
یہ پیار ہیں
دل کی دھرکن
اپنی چاہت کا جو
علان کئے جاتی ہیں
زندگی ہیں جو جیے جاتی ہیں
خون ک گھونٹ پیئے جاتی ہیں
خواب آنکھوں
سے سیے جاتی ہیں
اب نا کوئی پاس ہیں
پھر بھی احساس ہیں
یہیاؤں میں الجھی پڑی
جینے کی ایک آس ہیں
یادون کا جنگل یہ دل
کانٹوں سے جل تھل یہ دل
چبتے کانٹیں یادون کے
دامن سے چنتا ہوں
گرتی دیواروں کے
آنچل میں زندہ ہوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.