یہ حسین رات
یہ بہار یہ سمن
ایسے میں حضور مجھکو
لے چلے کہاں
بادلوں سے دور
اور بھی ہیں ایک جہاں
چلو ہم دکھاییں
کیا ہیں زندگی وہاں
یہ حسین رات
یہ مسکراتا چاند
یہ جگمگاتی رات
کہہ رہی ہیں گنگنا کے
دو دلوں کی بات
ہیں گلوں پے نکھار
آجا چھیڑین دل کے تار
پیار کے ترانے
ملکے گاییں ساتھ ساتھ
ہو رہی ہیں آج
دل کی دھڑکنیں جوان
ایسے میں حضور مجھکو
لے چلے کہاں ہائے
بادلوں سے دور
اور بھی ہیں ایک جہاں
چلو ہم دکھایینکیا ہیں زندگی وہاں
یہ حسین رات
آئے ہمسفر بتا
ہم آ گائیں کہاں
کیسی یہ زمین ہیں
یہ کیسا آسمان
ہیں تجھے کیا پتا
آئے میری جانے جان
یہی تو ہیں تیرہ میرے
پیار کا جہاں
ان فضاؤں میں ہیں
کچھ نشہ سا مہربان
چلو کے ہم اور ڈھندھیں
پیار کا جہاں
یہ حسین رات
یہ بہار یہ سمن
ایسے میں حضور مجھکو
لے چلے کہاں
بادلوں سے دور
اور بھی ہیں ایک جہاں
چلو ہم دکھاییں
کیا ہیں زندگی وہاں
یہ حسین رات۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.