Ye Hawa Ye Raat Ye Chandni Lyrics in Urdu یہ ہوا یہ رات یہ چاندنی


Ye Hawa Ye Raat Ye Chandni lyrics in Urdu


یہ ہوا یہ رات یہ چاندنی
تیری ایک ادا پے نثار ہیں
یہ ہوا یہ رات یہ چاندنی
تیری ایک ادا پے نثار ہیں
مجھے کیوں نا ہو تیری آرزو
تیری جستجو مے بہار ہیں
یہ ہوا یہ رات یہ چاندنی

تجھے کیا خبر ہیں او بیخبر
تجھے کیا خبر ہیں او بیخبر
تیری ایک نظر مے ہیں کیا اثر
تجھے کیا خبر ہیں او بیخبر
تیری ایک نظر مے ہیں کیا اثر

جو غضب مے آئے تو قہر ہیں
جو ہو مہربا وہ قرار ہےمجھے کیوں نا ہو تیری آرزو
تیری جستجو مے بہار ہیں
یہ ہوا یہ رات یہ چاندنی

تیری بات بات ہیں دلنشی
تیری بات بات ہیں دلنشی
کوئی تجھسے بڑھکے نہیں ہسی
تیری بات بات ہیں دلنشی
کوئی تجھسے بڑھکے نہیں ہسی

ہیں کلی کلی مے جو مستیا
تیری آنکھ کا یہ خمار ہیں
مجھے کیوں نا ہو تیری آرزو
تیری جستجو میں بہار ہیں
یہ ہوا یہ رات یہ چاندنی
تیری ایک ادا پے نثار ہیں۔



Also check out Ye Hawa Ye Raat Ye Chandni lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW