سورج کی کرنوں میں رہتا ہوں
پاگل پون جیسا جیتا ہوں
پہاڑیوں کی باہوں میں بہتا ہوں
بارش کی بوندو سے کہتا ہوں
یہ جو پل، یہ پل ہیں سہانا
زندگی جینے کا یہ چھوٹا سا بہانا
آج ہیں، رہے نا رہے یہ کل او ا او او او پل
اندھیری سڑکو پے سپنا سا
دھنڈو میں دل یا اپنا سا
وہ ہلکی سی آہت کھینچے مجھے نا جانے کہاں
پاس آکے تارہ گرا، ساحل پے میں ہوں کھڑا
انجانی راہوں پے میں ہوں چلا، میں ہوں چلایہ جو پل، یہ پل ہیں سہانا
زندگی جینے کا یہ چھوٹا سا بہانا
آج ہیں، رہے نا رہے یہ کل او ا او او او پل
یہ جو پل
سورج کی کرنوں میں رہتا ہوں
پاگل پون جیسا جیتا ہوں
پہاڑیوں کی باہوں میں بہتا ہوں
بارش کی بوندو سے کہتا ہوں
یہ جو پل، یہ پل ہیں سہانا
زندگی جینے کا یہ چھوٹا سا بہانا
آج ہیں، رہے نا رہے یہ کل او ا او او او پل
یہ جو پل۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.