یہ قافلے آئے آئے
یادوں کے
یہ قافلے یادوں کے
کہیں کھو گئے ہوتے
یہ قافلے یادوں کے
کہیں کھو گئے ہوتے
ایک پل بھی اگر بھول سے
ہم سو گئے ہوتے
یہ قافلے یادوں کے
کہیں کھو گئے ہوتے
اس موڈ پے اب تجھسے
بچھڑنا نہیں آسان آن
اس موڈ پے اب تجھسے
بچھڑنا نہیں آسان
پہلے ہی کہیں تجھسے
جدا ہو گئے ہوتے
یہ قافلے یادوں کے
کہیں کھو گئے ہوتے
ملتی کے نا ملتیے مقدر تھا ہمارا
ملتی کے نا ملتی
یہ مقدر تھا ہمارا
منزل کی طرف اپنی
قدم توہ گئے ہوتے
یہ قافلے یادوں کے
کہیں کھو گئے ہوتے
دنیا بھی برا کہتی
گلا تجھکو بھی ہوتا آ آ
دنیا بھی برا کہتی
گلا تجھکو بھی ہوتا آ
ہم حد سے ذرا آگے
چلے جو گئے ہوتے
یہ قافلے یادوں کے
کہیں کھو گئے ہوتے
ایک پل بھی اگر بھول سے
ہم سو گئے ہوتے
یہ قافلے یادوں کے
کہیں کھو گئے ہوتے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.