جو ذبنے دل نا سمجھ سکے Jo Zabane Dil Na Samajh Sake Lyrics in Urdu
جو زبان ای دل نا سمجھ سکے
جو نا کہہ سکے کبھی دل کی بات
وہی بت ہیں ہرسو نگاہ میں
جہاں دیکھیے جہاں جائیے
ٹھی نظر کو چاہ کی آرزو
یہی ایک اپنی ٹھی جستجو
یہ تو پتھروں کا شہر ہیں
یہاں کسکو اپنا بنائیے
وہی واوالے وہی مرہلے
وہی صبح او شام کے سلسلے
وہی ہم رہے وہی تم رہے
وہی زندگانی کے گھام رہے
نا نصیب اپنا سنبھال سکا
نا ہی وقت ہمکو بادل سکا
یہاں زندگی ایک زہر ہیں
یہ تو ایک پرایا شہر ہیں
کسی داغ دل کے دکھائییکسے داغ دل کے دکھائیے
یہ کہانی کسکو سنائیے
یہ تو پتھروں کا شہر ہیں
یہاں کسکو اپنا بنائیے
مجھے چھوڑ کر وہ چلے گئے
میرے دل کی دل میں ہی رہ گئی
ایک امید تھی جو بجھی بجھی
میرے آنسؤں میں وہ بہہ گئی
میرے درد ای دل کا ہو کیا بھلا
میرا چاراگر ہی چلا گیا
میں جیوں تو آخر کس لیے
کے نہیں ہیں کوئی میرے لیے
کہاں جاکے موت کو ڈھوندھیے
کہاں جاکے موت کو ڈھوندھیے
کہاں جان اپنی گنوانئے
یہ تو پتھروں کا شہر ہیں
یہاں کسکو اپنا بنائیے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.