یہ بات نہیں ہیں کہنے کی
ہم کہتے ہوئے شرماتے ہیں
یہ بات نہیں ہیں کہنے کی
ہم کہتے ہوئے شرماتے ہیں
سرکار کبھی بہلانے کے
اندازہ ہمے بھی آتے ہیں
یہ بات نہیں ہیں کہنے کی
ہم کہتے ہوئے شرماتے ہیں
یہ بات نہیں ہیں کہنے کی
ہم آپ کے ہیں دل آپکا ہیں
اور دل میں محبت آپکی ہیں
وہ آنکھ کسی کو کیا دیکھیں
جن آنکھوں میں سورت آپکی ہیں
ہم سکر کے سجدے کرتے ہیں
جب آپ نظر آ جاتے ہیں
سرکار کبھی بہلانے کینداز ہمے بھی آتے ہیں
یہ بات نہیں ہیں کہنے کی
ہم کہتے ہوئے شرماتے ہیں
یہ بات نہیں ہیں کہنے کی
دل کو مہکتی چاو لیے
آنکھوں کے چلکتے جام لیے
خاموش لرجتے ہوٹھو پر
ارمان بھرے پیغام لیے
ہم آپکی اور بڑھتے ہیں
اور آپ ہمے ٹھکراتے ہیں
سرکار کبھی بہلانے کے
اندازہ ہمے بھی آتے ہیں
یہ بات نہیں ہیں کہنے کی
ہم کہتے ہوئے شرماتے ہیں
یہ بات نہیں ہیں کہنے کی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.