چک مکا چک چک لے جانا
لیکے میرا دل بھاگ نا جانا
چک مکا چک چک لے جانا
لیکے میرا دل بھاگ نا جانا
او بابا رے بابا او بابا رے بابا
او بابا رے بابا او بابا رے بابا
یہ چلی وہ چلی چراکے لے چلی
دل میرا چٹکی بجاکے لے چلی
یہ چلی وہ چلی چراکے یہ چلی
دل میرا چٹکی بجاکے لے چلی
دیکھ او جم نہیں کانچ کا ٹکڑا
دل تو ہیں میرا ایک ہیرا اصلی
یہ چلا وہ چلا چراکے لے چلا
دل میرا چٹکی بجا کے لے چلا
جلمی مثل کے کہی پھیک نا دینا
نازک ہیں جیسے یہ گلاب کی کلی
یہ چلی وہ چلی چراکے لے چلی
یہ چلا وہ چلا چراکے لے چلا
تیرہ ہیرے موتی مجھے درکر نہیں
ایک بار تو کیا سو بار نہیں
تیرہ ہیرے موتی مجھے درکر نہیں
ایک بار تو کیا سو بار نہیں
دل ہیں بدلنا آجا بادل لے
پیار کا سودا آپس مے کارلے
نہیں منظور تو لے میں چلی
یہ چلا وہ چلا چراکے لے چلا
دل میرا چٹکی بجاکے لے چلی
آئے رک رک میں سوچلو جاراپیر کا یہ سودا ہیں کھوتا یا کھرا
آئے رک رک میں سوچلو ذرا
پیار کا یہ سودا ہیں کھوتا یا کھرا
تیری باتو میں ہیں سہاگرٹ
خالی باتو میں بیبی ہیں کیا دھارا
ملتی ہیں تیرہ جیسی گلی گلی
یہ چلی وہ چلی چراکے لے چلی
دل میرا چٹکی بجاکے لے چلی
ہو کوئی ہوٹل میں چلے یا
کوئی موٹر میں چلے
تو سچمچ مجھے
بھا گیا رے پگلے
ہو کوئی ہوٹل میں چلے یا
کوئی موٹر میں چلے
تو سچمچ مجھے
بھا گیا رے پگلے
دونوں ایک دوجے کو ایسے ملے ہیں
جیسے کی ایک ہی سنچے میں ڈھلے ہیں
اچے اچو کی یہا دل نا گلی
یہ چلی وہ چلی چراکے یہ چلی
دل میرا چٹکی بجاکے لے چلی
دیکھ او جم نہیں کانچ کا ٹکڑا
دل تو ہیں میرا ایک ہیرا اصلی
یہ چلا وہ چلا چراکے لے چلا
دل میرا چٹکی بجا کے لے چلا
جلمی مثل کے کہی پھیک نا دینا
نازک ہیں جیسے یہ گلاب کی کلی
یہ چلی وہ چلی چراکے لے چلی
یہ چلا وہ چلا چراکے لے چلا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.