یہ دیش ہیں ویر جوانوں کا
البیلوں کا مستانوں کا
اس دیش کا یاروں ہوئے
اس دیش کا یاروں کیا کہنا
یہ دیش ہیں دنیا کا گہنا
یہ دیش ہیں ویر جوانوں کا
البیلوں کا مستانوں کا
اس دیش کا یاروں ہوئے
اس دیش کا یاروں کیا کہنا
یہ دیش ہیں دنیا کا گہنا
یہاں چوڑی چھاتی ویروں کی
یہاں بھولی شکلیں ہیروں کی
یہاں گاتے ہیں رانجھے ہوئے
یہاں گاتے ہیں رانجھے مستی میں
مستی ہیں جھومے بستی میں
پیڑوں پے بہریں جھولوں کی
راہو مے قطاریں پھولوں کی
یہاں ہستا ہیں ساون ہوئے
یہاں ہستا ہیں ساون بالوں میں
کھلتی ہیں کلیاں گالوں میں
کہیں دنگل سرخ جوانوں کے
کہیں کرتب تیر کمانوں کے
یہاں نت نت میلہ ہوئے
یہاں نت نت میلہ سجتے ہیںنیت ڈھول اور تاشے بجتے ہیں
ناچ جوانئے ناچ نی
ناچ جوانئے ناچ
ناچ جوانئے ناچ نی
ناچ جوانئے ناچ
ناچ جوانئے ناچ نی
ناچ جوانئے ناچ
ناچ جوانئے ناچ نی
ناچ جوانئے ناچ
ہو
دلبر کے لیے دلدار ہیں ہم
دشمن کے لیے تلوار ہیں ہم
میندان میں اگر ہم
میندان میں اگر ہم دت جائے
مشکل ہیں کے پیچھے ہٹ جائیں
یہ دیش ہیں ویر جوانوں کا
البیلوں کا مستانوں کا
اس دیش کا یاروں ہوئے
اس دیش کا یاروں کیا کہنا
یہ دیش ہیں دنیا کا گہنا
یہ دیش ہیں دنیا کا گہنا
یہ دیش ہیں دنیا کا گہنا
یہ دیش ہیں دنیا کا گہنا
یہ دیش ہیں دنیا کا گہنا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.