سچ کہوں توہ ہونٹھ جلتے میرے
چپ رہوں توہ سانس ہی نا آئے
مشکل ہیں بہت ہی
اب چھپنا یا بتانا
زیادہ پاس آنا
ہیں اصل میں دور جانا
میرے ساتھ میرے
زخم بھی ہیں درد بھی ہیں
جنسے ہیں بگڑتا
جو بھی چاہوں میں بنانا
مجھے نزدیکیوں سے میری
یہ دوریاں۔۔۔
یہ دوریاں۔۔۔
نا شکایت ہیں تجھے
شکایت نا مجھے
مگر دوری ہیکیا بھلا روکے ہمیں
بڑھے نا کیوں قدم
اگر دوری ہیں
پوچھوں تیرہ بارے
چڑتے دن سے شام سے بھی
نا ہیں چین تیری یاد سے بھی
نام سے بھی
ایسا کیوں ہوا ہیں
یہ پتا ہیں جانتے ہیں
تجھسے بھی محبت
ہیں محبت کام سے بھی
یوںہی نزدیکیوں میں رہی
یہ دوریاں۔۔۔
یہ دوریاں۔۔۔
یہ دوریاں۔۔۔
یہ دوریاں۔۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.