Yeh Dooriyan Lyrics in Urdu یہ دوریاں


Yeh Dooriyan lyrics in Urdu


یہ دوریاں
یہ دوریاں
یہ دوریاں

ان راہوں کی دوریاں
نگاہوں کی دوریاں
ہم رہوں کی دوریاں
فناہ ہو سبھی دوریاں

کیوں کوئی پاس ہیں
دور ہیں کیوں کوئی
جانے نا کوئی یہاں پے

آ رہا پاس یا دور میں جا رہا
جانو نا میں ہوں کہاں پے

یہ دوریاں

ان راہوں کی دوریاں
نگاہوں کی دوریاں
ہم رہوں کی دوریاں
فناہ ہو سبھی دوریاں

یہ دوریاں
یہ دوریاں

کبھی ہوا یہ بھی
خالی رہوں پے بھی
تو تھا میرے ساتھ

کبھی تجھے ملکے لوٹا
میرا دل یہ خالی خالی ہاتھ
یہ بھی ہوا کبھی
جیسے ہوا آبھی
تجھکو سبھی میں پا لی
تیرا مجھے کر جاتی ہیں دوریاں
ستاتی ہیں دوریاں
ترستی ہیں دوریاں
فناہ ہو سبھی دوریاں

کہا بھی نا مینے
نہیں جینا مینے
تو جو نا ملا

تجھے بھولے سے بھی نا
بولا نا مینے چاہوں فاصلہ

بس فاصلہ رہیں
بن کے کسک جو کہیں
ہو اور چاہت یہ اور جوان
تیری میری مٹ جانی ہیں دوریاں
بیگانی ہیں دوریاں

ہٹ جانی دوریاں
فناہ ہو سبھی دوریاں

کیوں کوئی پاس ہیں
دور ہیں کیوں کوئی
جانے نا کوئی یہاں پے

آ رہا پاس یا دور میں جا رہا
جانو نا میں ہوں کہاں پے

یہ دوریاں

ان راہوں کی دوریاں
نگاہوں کی دوریاں
ہم رہوں کی دوریاں
فناہ ہو سبھی دوریاں۔



Also check out Yeh Dooriyan lyrics in Hindi and English

Yeh Dooriyan Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW