یہ دنیا روپ کی چور
یہ دنیا روپ کی چور
بچلے مجھے بابو
بچلے مجھے بابو
بچلے مجھے بابو رے
یہ دنیا روپ کی چور
راستے میں ملا ایک بنگلی
دھوتی دھیلی دھالی
راستے میں ملا ایک بنگلی
درسن کا ابھلاشی
وہ کہنے لگا
وہ کہنے لگا
جل کھاؤگے رسگولا کھائو
امی تمہی بھلو بسی
میں بھلو بسی
میں کیا جانو امی تمہی
بھاگی تمہاری اور
بچلے مجھے بابو
بچلے مجھے بابو
بچلے مجھے بابو
یہ دنیا روپ کی چور
ہوئی ملاقات میری ایک گجراتی سے
کہنے لگا مجھے سرو چھے
سرو چھے کیم چھے کیم چھے
مارے تے انگنے ایک وار آؤ جو
مارے تے انگنے ایک وار آؤ جو
مارے تے انگنے ایک وار آؤ جو
میں کیا جانو آؤ جو آؤ جو
بھاگی تمہاری اور
بچلے مجھے بابو
بچلے مجھے بابو
بچلے مجھے بابو رے
یہ دنیا روپ کی چور
ایک مراٹھا صاحب اعلیٰ
آتے ہی سب گڑبڑ جھالا
کبھی کہے ایسا کہے تیسا کہے
چٹک چندنی اکڑائی زارا اکائی
جی جی آگ بالا بچجارا اکائی آج
میں کیا جانو اکائی ٹکڑائی
بھاگی تمہاری اور
بچلے مجھے بابو
بچلے مجھے بابو
بچلے مجھے بابو رے
یہ دنیا روپ کی چور
ایک مدراشی لگا بلانے
میں لگی جانے
تو وہ لگا گنے
چکر اپنے آدی رکمنئے
انیو ندی وندنے آئے
نکی کیڈ وندنے
چکر اپنے آدی رکمنئے
انیو ندی وندنے آئے
نکی کیڈ وندنے
ہیہے سنکے ہو گیا
بخار مجھے
بھاگی تمہاری اور
بچلے مجھے بابو
بچلے مجھے بابو
بچلے مجھے بابو رے
یہ دنیا روپ کی چور
رشتے میں ملا ایک پنجابی
کہنے لگا تیری انکھیا گلابی
تیری انکھیا گلابی
ہو بلے بلے بلے
ہو بلیے ہو لچیے
ہو سونیے ملائیے
کتا آئے مینو سربی
ہو چپ کرکے گدّی وچ بہہ جا
تے روہینگی چیپیڑ کھائینگی
چائے چائے سنکے اور
بھاگی تمہاری اور
بچلے مجھے بابو
بچلے مجھے بابو
بچلے مجھے بابو رے
یہ دنیا روپ کی چور۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.