دل میرا لے لو جان میری لے لو Dil Mera Le Lo Jaan Meri Le Lo Lyrics in Urdu
یہ دنیا والے پوچھینگے
یہ دنیا والے پوچھینگے
ملاقات ہوئی کیا بات ہوئی
یہ بات کسیسے نا کہنا
یہ دنیا والے پوچھینگے
ملاقات ہوئی کیا بات ہوئی
یہ بات کسیسے نا کہنا
یہ دنیا والے پوچھینگے
یہ بات اگر کوئی پوچھے
کیوں نین تیرہ جھک جاتے ہیں
تم کہنا انکی عادت ہیں
یہ نین یوںہی شرماتے ہیں
تم لوگوں سے یہ نا کہنا
سانوریا سے لاگے نینا
سانوریا سے لاگے نینا
یہ دنیا والے پوچھینگے
میں تو یہ پیار چھپا لگی
تم کیسے دل کو سمبھالوگے
دل کیا تم تو دیوارو پیمیری تصویر لگا لوگے
دیکھو یہ کام نہیں کرنا
مجھکو بدنام نہیں کرنا
مجھکو بدنام نہیں کرنا
یہ دنیا والے پوچھنگے
ملاقات ہوئی کیا بات ہوئی
یہ بات کسیسے نا کہنا
یہ دنیا والے پوچھینگے
یہ پوچھینگے وہ کون ہیں جو
میرے دل کو دھڑکتا ہیں
یہ پوچھنگے وہ کون ہیں جو
چپکے سپنو مے آتا ہیں
تم میرا نام نہیں لےنا
سر پے الزام نہیں لےنا
سر پے الزام نہیں لےنا
یہ دنیا والے پوچھنگے
ملاقات ہوئی کیا بات ہوئی
یہ بات کسیسے نا کہنا
یہ دنیا والے پوچھینگے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.