یہ فاصلے ہر لمحہ تڑپائے، دن میں چبھے جینے نا دے رات میں
یہ کرواٹے لیکر دل سو جائے، یادیں تیری جاگی میرے ساتھ میں
میں کیسے بتاؤ، تنہا جی نا پاؤ، تیرہ بنا او صنم او صنم
میں کیسے بتاؤ، تنہا جی نا پاؤ، تیرہ بنا او صنم او صنم
یہ فاصلے ہر لمحہ تڑپائے، دن میں چبھے جینے نا دے رات میں
موسم میرے بیرنگ ہیں، بہارے میری تیرہ سنگ ہیں

جسم خالی پڑا ہیں، جینا مشکل بڑا ہیں، تیرہ بنا او صنم
او صنم
یہ فاصلے ہر لمحہ تڑپائے، دن میں چبھے جینے نا دے رات میں
باہیں تیری گھر تھا میرا، کتنا حسین سفر تھا میرا

تو جو ملتی نہیں تھی، سانس چلتی نہیں تھی، تیرہ بنا او صنم
او صنم
یہ فاصلے ہر لمحہ تڑپائے، دن میں چبھے جینے نا دے رات میں
وہ بیتیں ہوئے منظر سبھی ہیں تیہرے ہوئے نظر میں ابھی

وہ تیرا مجھسے کہنا، اب نہیں مجھکو رہنا، تیرہ بنا او صنم
او صنم
یہ فاصلے ہر لمحہ تڑپائے، دن میں چبھے جینے نا دے رات میں
یہ کرواٹے لیکر دل سو جائے، یادیں تیری جاگی میرے ساتھ میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.