لہراتی ہوئی راہیں
کھولیں ہوے ہیں بانہیں
یہ ہم آ گئے ہیں کہا
پلکوں پے گہرے ہلکے ہیں
ریشمی دھنڈھالکے کے
یہ ہم آ گئے ہیں کہا
آ… یہ ہم آ گئے ہیں کہا
وہ دیکھو زارا
پربتوں پے گھٹاییں
ہماری داستان
ہالے سے سنایے
سنو توہ زارا یہ
پھولوں کی وادی
ہماری ہی کوئی
کہائی ہیں سناتی
سپنوں کے اس ناگر میں
یادوں کی رہگزر میں
یہ ہم آ گئے ہیں کہا
ہاں۔۔ یہ ہم آ گئے ہیں کہا
جو راہوں میں ہیں
روٹ نے سونا بکھیرا
سنیہرا ہواتیرا میرا سویرا
زمین سو گئی برف
کی چادروں میں
بس ایک آگ سی جلتی
ہیں دو دلوں میں
ہوائیں سنسناییں
بدن کانپ جائیں
یہ ہم آ گئے ہیں کہا
ہاں یہ ہم آ گئے ہیں کہا
یہ برسات بھی کب
تھامیں کون جانے
تمہیں مل گئے
پیار کے سو بہانے
ستاروں کی ہیں
جیسے بارات آئی
ہمارے لیے رات
یوں ڈگمگایی
سپنے بھی جھلملائیں
دل میں دیے جلائیں
یہ ہم آ گئے ہیں کہا
ہاں یہ ہم آ گئے ہیں کہا
ہاں یہ ہم آ گئے ہیں کہا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.