یہ جو تھوڑے سے ہیں پیسے
خرچ تم پر کرو کیسے
یہ جو تھوڑے سے ہیں پیسے
خرچ تم پر کرو کیسے
اگر کہیں ایک دوکان ہوتی
جہاں پے ملتے گگن کے تارے
اگر کہیں ایک دوکان ہوتی
جہاں پے ملتے گگن کے تارے
میں سارے تارے خرید لیتا
تمہارے آنچل میں ٹانک دیتا
مگر کیا کرو میں کی
یہ جنتا ہوں
تارے ملتے نہیں ایسے
تارے ملتے نہیں ایسے
یہ جو تھوڑے سے ہیں پیسے
خرچ تم پر کرو کیسے
اگر کہیں ایک دوکان ہوتی
جہاں پے ملتے حسین سپنے
اگر کہیں ایک دوکان ہوتیجہاں پے ملتے حسین سپنے
میں سارے سپنے خرید لتا
تمہاری پلکوں پے میں سجتا
مگر کیا کرو میں کی
یہ جنتا ہوں
سپنے ملتے نہیں ایسے
سپنے ملتے نہیں ایسے
یہ جو تھوڑے سے ہیں پیسے
خرچ تم پر کرو کیسے
میں جنتا ہو میں جنتا ہوں
کہاں یہ پیسے کہاں محبت
کہاں یہ جارے کہاں وہ پرابت
کہاں یہ کاغذ کی ایک ناؤ
کہاں وہ جذبات کا بہاؤ
یہ سچ ہیں مگر پھر بھی
میں سوچتا ہوں
یہ جو تھوڑے سے ہیں پیسے
خرچ تم پر کرو کیسے
یہ جو تھوڑے سے ہیں پیسے
خرچ تم پر کرو کیسے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.