مجھے کر گئی ہیں کنگل
مجھے کر گئی ہیں کنگل
یہ کڑی میرا دل لے گئی ہا
یہ کڑی میرا دل لے گئی
خود ہو گئی مالا مال ہو
خود ہو گئی مالا مال
کڑی میرا دل لے گئی ہا
میری اکھیوں میں اکھیا دل
یہ منڈا میرا دل لے گیا ہایے
یہ منڈا میرا دل لے گیا
جیسے چل گیا ٹیڑھی چال
ہو جیسے چل گیا ٹیڑھی چال
یہ منڈا میرا دل لے گیا ہایے
مجھے کر گئی ہیں کنگل
یہ کڑی میرا دل لے گئی ہا
یہ کڑی میرا دل لے گئی
او چورنی جا تو پاس آ کیو
نظرے نا مجھسے چرا
ضد پے آدی او ضدی کڑی
لوٹا دے دل تو میرا
میرا لوٹ گیا سارا مال
ہو میرا لوٹ گیا سارا مالیہ کڑی میرا دل لے گئی ہایے
میری اکھیوں میں اکھیا دل
یہ منڈا میرا دل لے گیا ہایے
یہ منڈا میرا دل لے گیا
او سونییا ہایے در پے تیرہ ہا ہا
کیو ہو گیا تو خفا
دل لے لیا دل دے دیا
مینے برا کیا کیا
بڑے زور کا آیا بھوچل
ہو بڑے زور کا آیا بھوچل
یہ منڈا میرا دل لے گیا ہایے
مجھے کر گئی ہیں کنگل
یہ کڑی میرا دل لے گئی ہا
یہ کڑی میرا دل لے گئی
خود ہو گئی مالا مال ہو
خود ہو گئی مالا مال
یہ کڑی میرا دل لے گئی ہایے
میری اکھیوں میں اکھیا دل
یہ منڈا میرا دل لے گیا ہا
یہ کڑی میرا دل لے گئی ہا
یہ منڈا میرا دل لے گیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.