یہ مست نظر شوق
ادا کسکے لیے ہیں
تم ہی کہو نا
نا تم ہی کہو
ارمان بھارا دل
یہ تیرا کس کے لیے ہیں
تم ہی کہو م
ہم تم ہی کہو
یہ نین چلے کسکے
لیے تر چھپکے
جو لے گیا نینو سے
میری نیند چراکے
یہ حسن کی رنگین
بالا کسکے لیے ہیں
تم ہی کہو نا
نا تم ہی کہو
پھرتے ہو پیچھے پیچھے
کیوں ہم جائے جدھر سے
پوچھو نا ہمیں
پچھ لو اپنی ہی نظر سے
ہر روز یہ بہنا
نیا کس کے لیے ہیں
تم ہی کہو م
ہم تم ہی کہو
کیوں ہمسے بار بار
نا ٹکرار چاہئے
جینے کے لیے کچھ
توہ چھید چھڑ چاہئے
ٹکرار مے یہ پیار
چھپا کس کے لیے ہیں
تم ہی کہو م
ہم تم ہی کہو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.