یہ راتیں یہ موسم ندی
کا کنارا یہ چنچل ہوا
یہ راتیں یہ موسم ندی
کا کنارا یہ چنچل ہوا
کہا دو دلوں نے کی مل کر
کبھی نا ہوںگی کبھی ہم جدا
یہ راتیں یہ موسم ندی کا
کنارا یہ چنچل ہوا
یہ کیا بات ہیں آج
کی چاندنی میں
یہ کیا بات ہیں آج کی
چاندنی میں
کے ہم کھو گئے
پیار کی راگنی میں
یہ باہوں میں باہیں
یہ بہکی نگاہیں
لو آنے لگا زندگی کا مزا
یہ راتیں یہ موسم ندی
کا کنارا یہ چنچل ہوا
ستاروں کی محفل
نے کر کے اشارہ
ستاروں کی محفلنے کر کے اشارہ
کہا اب تو سارا
جہاں ہیں تمہارا
محبت جوان ہو
کھلا آسمان ہو
کرے کوئی دل آرزو اور کی
یہ راتیں یہ موسم ندی
کا کنارا یہ چنچل ہوا
قسم ہیں تمہے تم
اگر مجھسے روٹھے
قسم ہیں تمہے تم
اگر مجھسے روٹھے
رہے سانس جب تک
یہ بندھن نا ٹوٹے
تمہیں دل دیا ہیں
یہ وعدہ کیا ہیں صنم میں
تمہاری رہونگی سدا
یہ راتیں یہ موسم ندی کا
کنارا یہ چنچل ہوا
کہا دو دلوں نے کی مل کر
کبھی ہم ناہونگی جدا
یہ راتیں یہ موسم ندی
کا کنارا یہ چنچل ہوا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.