Yeh Sitam Mere Saath Lyrics in Urdu یہ ستم میرے ساتھ


Yeh Sitam Mere Saath lyrics in Urdu


یہ ستم میرے ساتھ میں ہو گیا
ہو میرا دل کل رات میں کھو گیا
میں ڈھونڈتی پھر رہی ہوں اسکے نشا
دھوکھا وہ دے گیا وہ سب لے گیا
دھوکھا وہ دے گیا وہ سب لے گیا
یہ ستم میرے ساتھ میں ہو گیا
ہو میرا دل کل رات میں کھو گیا
میں ڈھونڈتی پھر رہی ہوں اسکے نشا
دھوکھا وہ دے گیا وہ سب لے گیا
دھوکھا وہ دے گیا وہ سب لے گیا

میںنے کیا اسپے اعتبار
کرنا تھا دو چار دن انتظار
میںنے کیا اسپے اعتبار
کرنا تھا دو چار دن انتظارپہلی نظر میں کر لیا پیار
پیار یہ پہلی ملاقات میں ہو گیا
یہ ستم میرے ساتھ میں ہو گیا
ہو میرا دل کل رات میں کھو گیا
میں ڈھونڈتی پھر رہی ہوں اس بیوفا کو

انکار کا بھی نا موقا ملا
اقرار نا بھی نا موقا ملا
انکار کا بھی نا موقا ملا
اقرار نا بھی نا موقا ملا
ایسا یہ دلا کا سودا ہوا
سودا یہ ایسے حالت میں ہو گیا
یہ ستم میرے ساتھ میں ہو گیا
ہو میرا دل کل رات میں کھو گیا
میں ڈھونڈتی پھر رہی ہوں اس بیوفا کو۔



Also check out Yeh Sitam Mere Saath lyrics in Hindi and English

Yeh Sitam Mere Saath Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW