گرجے کا گجر
سنتے ہو ییشں
پھر بھی تم چپ
رہتے ہو ییشں
گرجے کا گجر
سنتے ہو ییشں
پھر بھی تم چپ
رہتے ہو ییشں
اپنے چاہنے والوں کو
تم کیسے چنتے ہو
ییشں آ ییشں
گرجے کا گجر
سنتے ہو ییشں
پھر بھی تم چپ
رہتے ہو ییشں
کیا جسم یہ بےمعنی ہیں
کیا روح غریب ہوتی ہیں
کیا جسم یہ بےمعنی ہیں
کیا روح غریب ہوتی ہیں
تم پیار ہی پیار ہو لیکن
کیا پیار صالب ہوتی ہیں
روئی کی طرح اس جسم کو تم
اسلئے بنتے ہو
ییشں ییشں
گرجے کا گجر
سنتے ہو ییشپیر بھی تم چپ
رہتے ہو ییشں
کوئی نہیں اس وقت یہاں
اس وقت مجھے اپنانا
کوئی نہیں اس وقت یہاں
اس وقت مجھے اپنانا
آغوش میں اپنی لے لو
پھر چاہیں جہاں لے جانا
اس پر تو کوئی درد نہیں
بولو نا سنتے ہو
ییشں ییشں
گرجے کا گجر
سنتے ہو ییشں
پھر بھی تم چپ
رہتے ہو ییشں
اپنے چاہنے والوں کو
تم کیسے چنتے ہو ییشں
گرجے کا گجر
سنتے ہو ییشں
پھر بھی تم چپ
رہتے ہو ییشں
گرجے کا گجر
سنتے ہو ییشں
پھر بھی تم چپ
رہتے ہو ییشں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.