یہ بےمثال حسن
بےپناہ یہ شباب ہیں
تو لازواب نہیں
لازواب کا جواب ہیں
یو تو ہسی ہزاروں
نظر سے گزر گئے
ایک آپ ہی دھ جو میرے
دل میں اتر گئے
یو تو جاوا ہزاروں
نظر سے گزر گئے
ایک آپ ہی دھ جو میرے
دل میں اتر گئے
یو تو جاوا ہزاروں
نظر ملی تو یو لگا چراغ
دل میں جل اٹھے
یہ دل سلگ سلگ اٹھا
بدن پیہل پگھل اٹھییے وقت تم گیا وہی
یہ دل ٹھہر ٹھہر گئے
یو تو جاوا ہزاروں
نظر سے گزر گئے
ایک آپ ہی دھ جو
میرے دل میں اتر گئے
یو تو جاوا ہزاروں
ملا وہ ہمسفر کے
ہر سفر حسین ہو گیا
سفر نیا یہ زندگی
کو پیار میں ڈبو گیا
یہ دل ہی جانے دل میں خواب
کیا سنبھال سنبھال گئے
یو تو جاوا ہزاروں
نظر سے گزر گئے
ایک آپ ہی دھ جو
میرے دل میں اتر گئے
دل میں اتر گئے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.