نا بولو میں تو
کلیجا پھونکے
نا بولو میں تو
کلیجا پھونکے
جو بول دوں تو
زبان جلے ہیں
سلگ نا جاوے
اگر سنیں وہ
سلگ نا جاوے
اگر سنیں وہ
جو بات میری
زبان تلے ہیں
نا بولو میں تو
کلیجا پھونکے
جو بول دوں تو
زبان جلے ہیں
لگے تو پھر
یوں کے روگ لاگے
نا سانس آوے
نا سانس جاوے
لگے تو پھر
یوں کے روگ لاگے
نا سانس آوے
نا سانس جاوییہ عشق ہیں
نامراد ایسا
یہ عشق ہیں
نامراد ایسا
کے جان لیو
تابھی تلے ہیں
ہماری حالت
پے کتا رووے ہیں
آسمان بھی
تو دیکھ لیجو
ہماری حالت پے
کتا رووے ہیں
آسمان بھی تو
دیکھ لیجو
کے سورکھ ہو جاوے
اسکی آنکھیں
کے سورکھ ہو جاوے
اسکی آنکھیں
جیسے جیسے یہ
دل ڈھلے ہیں
نا بولو میں تو
کلیجا پھونکے
جو بول دوں تو
زبان جلے ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.