بجھ گئے آشا کے دیپک
گھور اندھیرا ہو گیا
میری قسمت کی طرح
بھگوان تو بھی سو گیا
زمانے بھر کو ہسنے والے
زمانے بھر کو ہسنے والے
ہمیں ہنساؤ تو ہم بھی جانے
گرے ہوئے کو اٹھنے والے
گرے ہوئے کو اٹھنے والے
ہمیں اٹھاؤ تو ہم بھی جانے
جمانے بھر کو
تمہارے سینے میں ما کا دل ہو
تو تم کو بھی درد کی خبر ہو
تمہارے سینے میں ما کا دل ہو
تو تم کو بھی درد کی خبر ہو
خبر ہوہزار آسو چھپا کے بھگوان
ہزار آسو چھپا کے بھگوان
جو مسکراؤ تو ہم بھی جانے
زمانے بھر کو
سنا ہیں جاگ میں ہمیشہ موہن
بچائی بھکتو کی لاز تمنے
سنا ہیں جاگ میں ہمیشہ موہن
بچائی بھکتو کی لاز تمنے
لاز تمنے
غریب کی لاز جا رہی ہیں
غریب کی لاز جا رہی ہیں
اسے بچاؤ تو ہم بھی جانے
زمانے بھر کو ہسنے والے
زمانے بھر کو ہسنے والے
ہمیں ہنساؤ تو ہم بھی جانے
زمانے بھر کو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.