ہے سنو رے سنو رے
سنو رے سجنو
آدھی پرجا آدھا راجہ
تکا سیر بھاجی تکا سیر کھجا
تکا سیر جنتا تکا سیر نیتا
ہم تو مار گئے ہائے
زمانے دھت تیرہ کی
زمانے دھت تیرہ کی
آدھی پرجا آدھا راجہ
تکا سیر بھاجی تکا سیر کھجا
تکا سیر جنتا تکا سیر نیتا
ہم تو مار گئے ہائے
زمانے دھت تیرہ کی
زمانے دھت تیرہ کی
دیش کو کھا گئی نیتاگیری
کھیت کو کھا گیا سکھا
ارے کھیت کو کھا گیا سکھا
ہے دیش کو کھا گئی نیتاگیری
کھیت کو کھا گیا سکھا
کھیت کو کھا گیا سکھا
ارے دھرم کو کھا گئے پنڈت ملّا
کرم ہوئی گیا بھوسا
کرم ہوئی گیا بھوسا
ای کووے کھائے ہے
واہ بھیا
کووے کھائے ددھ ملائی
ہنس مارے ہائے بھوکھا
زمانے دھت تیرہ کی
زمانے دھت تیرہ کی
ای رام راج کے گھات پے اب تو
رہ گئے کیول جھنڈے
ارے رہ گئے کیول جھنڈے
ای رام راج کے گھات پے اب تو
رہ گئے کیول جھنڈے
رہ گئے کیول جھنڈے
ارے جھنڈو کو بھی لے کر بھیا
چلے سڑک پر ڈانڈے
چلے سڑک پر ڈانڈے
ارے کون دیش کا دھیان کرے
کیا بات ہیں
کون دیش کا دھیان کرے
سب ہیں کرسی کے کیا
سب ہیں کرسی کے پنڈ
زمانے دھت تیرہ کی
زمانے دھت تیرہ کی
زمانے ہٹ تیرہ کی
ہو۔۔
در در ماری پھرے سچائی
بن کر یہاں بھکھاری
ارے بن کر یہاں بھکھاری
ہو در در ماری پھرے سچائی
بن کر یہاں بھکھاری
بن کر یہاں بھکھاری
ارے راج کرے محلوں مے بیٹھی
دگباز مکری
دگباز مکری
ای جتنے ڈاکٹر بڑھے ہے
جتنے ڈاکٹر بڑھے دیش مے
اتنی بڑھی بیماری
ہائے رے ہائے
اتنی بڑھی بیماری
زمانے دھت تیرہ خضمنے دھت تیرہ کی
آدھی پرجا آدھا راجہ
تکا سیر بھاجی تکا سیر کھجا
تکا سیر جنتا تکا سیر نیتا
ہم تو مار گئے ہائے
زمانے دھت تیرہ کی
زمانے دھت تیرہ کی
داس داس جو ٹیکس نہیں دے
وہ بن جائے لیڈر
ارے وہ بن جائے لیڈر
ہاں داس داس جو ٹیکس نہیں دے
وہ بن جائے لیڈر
وہ بن جائے لیڈر
ارے خون پسینہ ایک کرے جو
وہ ہو جائے پھتچر
وہ ہو جائے پھتچر
کون عقل کی بات کرے
کون عقل کی بات کرے بھائی
سب پر چڑھا سانیچر
زمانے دھت تیرہ کی
زمانے دھت تیرہ کی
رات مے تھا وہ کیا
رات مے تھا وہ لیگی بھییا
صبح بنا کانگریسی
ارے صبح بنا کانگریسی
رات مے تھا وہ لیگی بھییا
صبح بنا کانگریسی
صبح بنا کانگریسی
دل بدلو نے نت نیم کی
کر دی ایسی کی تیسی
کر دی ایسی کی تیسی
جسکی لاتی بھیس اسی کی
جسکی لاتی بھیس اسی کی
کیا ہیں ڈیموکراسی
زمانے دھت تیرہ کی
زمانے دھت تیرہ کی
زمانے ہٹ تیرہ کی
ہوا چلی پچھم کی ایسی
کالا ہوئی بیدھاگی
ارے کالا ہوئی بیدھاگی
ہو او او ہوا چلی
پچھم کی ایسی
کالا ہوئی بیدھاگی
کالا ہوئی بیدھاگی
ارے ایگریجی کا راگ الپے
ہڈی کی سارنگی
ہڈی کی سارنگی
آزادی کے بال سوارے
آزادی کے بال سوارے
ہائے قرض کی کانگی
زمانے دھت تیرہ کی
زمانے دھت تیرہ کی
ارے آدھی پرجا آدھا راجہ
تکا سیر بھاجی تکا سیر کھجا
تکا سیر جنتا تکا سیر نیتا
ہم تو مار گئے ہائے
زمانے دھت تیرہ کی
زمانے دھت تیرہ کی
ہٹ تیرہ کی دھت تیرہ کی
ارے ہٹ تیرہ کی دھت تیرہ کی
ارے ہٹ تیرہ کی دھت تیرہ کی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.