اس دل کی حالت کیا کہیے Is Dil Ki Haalat Kya Kahiye Lyrics in Urdu
زندگی بدلی
محبت کا مزا آنے لگا
ہائے زندگی بدلی
دل کے ٹکڑے ہو گئے
ہر سانس تڑپانے لگا
ہائے زندگی بدلی
زندگی بدلی
محبت کا مزا آنے لگا
ہائے زندگی بدلی
سچ تو یہ ہیں
دل کے ہاتھو اپنی قسمت بن گئی
اپنی قسمت بن گئی
سچ تو یہ ہیں
دل کے ہاتھو اپنی قسمت بن گئی
اپنی قسمت بن گئی
دل کے ہاتھو یہ مقدر
ٹھوکرے کھانے لگا
دل کے ٹکڑے ہو گئے
ہر سانس تڑپانے لگاہائے زندگی بدلی
زندگی بدلی
محبت کا مزا آنے لگا
ہائے زندگی بدلی
آج کتنا اپنے اوپر ایک دل کو ناز ہیں
ایک دل کو ناز ہیں
آج کتنا اپنے اوپر ایک دل کو ناز ہیں
ایک دل کو ناز ہیں
ایک دل اپنے کئے پر
آپ پچھتانے لگا
دل کے ٹکڑے ہو گئے
ہر سانس تڑپانے لگا
ہائے زندگی بدلی
زندگی بدلی
محبت کا مزا آنے لگا
ہائے زندگی بدلی
دل کے ٹکڑے ہو گئے
ہر سانس تڑپانے لگا
ہائے زندگی بدلی۔
If you enjoyed Zindagi Badli lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.