زندگی بتا دے کیوں تو خفا ہیں
سانسیں ہی تو لے رہا ہوں
یہ بھی کیا گناہ ہیں
زندگی بتا دے کیوں تو خفا ہیں
سانسیں ہی تو لے رہا ہوں
یہ بھی کیا گناہ ہیں
میرے اپنے بھی اپنے نہیں ہیں کیوں
میرے سپنے نہیں ہیں نہیں ہیں کیوں
مجھے خود سے امیدیں ہیں نا جانے کیوں
لوگوں سے امیدیں نہیں ہیں کیوں
میری بربادی چاہت سارو کی تھی
ایک پھیرست لمبی رشتیداروں کی تھی
مجھے ایک شخص اپنا نہیں کیوں دکھا
کل محفل میں بھیڑ ہزاروں کی تھی
زندگی بتا دے کیوں تو خفا ہیں
سانسیں ہی تو لے رہا ہوں
یہ بھی کیا گناہ ہیں
زندگی بتا دے کیوں تو خفا ہیں
سانسیں ہی تو لے رہا ہوں
یہ بھی کیا گناہ ہیں
میںنے جانا یہ دنیا صرف
مطلب سے چلتی ہیں
ہو گئی محبت یہ میری ہی غلطی ہیں
اپنوں کو کھونے کا ڈر نہیں کسی کو
دنیا ہیں بابو پیسے سے ڈرتی ہیں
دیکھتا ہے نقشان دیکھتا نفع ہیں
پیسو سے بکتی ہیں بکتی وفا ہیں
ہر چیز کا مول ہوتا یہاں پے
لاکھوں روپے کی ایک ایک ادا ہیں
زندگی بتا دے کیوں تو خفا ہیں
سانسیں ہی تو لے رہا ہوں
یہ بھی کیا گناہ ہیں
زندگی بتا دے کیوں تو خفا ہیں
سانسیں ہی تو لے رہا ہوں
یہ بھی کیا گناہ ہیں
میرے یار مر جانا ہیں جانا ہیں
زندگی حقیقت یا فسانہ ہیں
جانا ہیں جانا ہیں جانا ہیں
زندگی حقیقت یا فسانہ ہیں
زندگی بتا دے کیوں تو خفا ہیں
سانسیں ہی تو لے رہا ہوں
یہ بھی کیا گناہ ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.