زندگی ہیں یا کسی کا اتزار
زندگی ہیں یا کسی کا اتزار
بدلیوں کے اوڑھنی سے چاندنی
جانے کس کو جھانکھتی ہیں بار بار
زندگی ہیں یا کسی کا اتزار
چاند تاروں کو ہیں نیند سی آ گئی
چاند تاروں کو ہیں نیند سی آ گئی
ہر نظارے پے ایک بیکھدی چھاں گئی
مست ہو کے جھومتی ہوئی بہار
جانے کس کو جھانکھتی ہیں بار بار
زندگی ہیں یا کسی کا اتزار
ختم ہوتی نہیں شوق کی جستجو
ختم ہوتی نہیں شوق کی جستجو
اپنے دل میں لیے پیار کی آرزو
کو با کو گئی ہوائیں مشکبار
جانے کس کو جھانکھتی ہیں بار بار
زندگی ہیں یا کسی کا اتزار
دل کی بےتابیاں لے رہی ہیں مزا
دل کی بےتابیاں لے رہی ہیں مزا
آئی میری زندگی، آ بھی جا، آ بھی جا
ہر نظر ہیں آج کتنی بیقرار
جانے کس کو جھانکتی ہیں بار بار
زندگی ہیں یا کسی کا اتزار۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.