زندگی کی تلاش میں ہم
موت کے کتنے پاس آ گئے
جب یہ سوچا تو گھبرا گئے
آ گئے ہم کہاں آ گئے
زندگی کی تلاش میں ہم
موت کے کتنے پاس آ گئے
ہم دھ ایسے سفر پے چلے
جسکے کوئی منزل نہیں
ہم نے ساری عمر جو کیا
اسکا کوئی بھی حاصل نہیں
اسکا کوئی بھی حاصل نہیں
ایک خوشی کی تلاش میں دھ
کتنے گم ہمکو تڑپا گییجب یہ سوچا تو گھبرا گئے
آ گئے ہم کہاں آ گئے
سوچو ہم کتنے مجبور دھ
جو نا کرنا تھا وہ کر گئے
پیچھے مڑ کے جو دیکھا زارا
اپنے حالات سے در گئے
اپنے حالات سے در گئے
خود کے بارے میں سوچیں جو ہم
اپنے آپ سے شرما گئے
جب یہ سوچا تو گھبرا گئے
آ گئے ہم کہاں آ گئے
زندگی کی تلاش میں ہم
موت کے کتنے پاس آ گئے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.