زندگی مجھکو دکھا دے راستہ
زندگی مجھکو دکھا دے راستہ
تجھکو میری حسرتوں کا واسطہ
تجھکو میری حسرتوں کا واسطہ
زندگی مجھکو دکھا دے راستہ
بوجھ گم کا چلا جاتا نہیں
بےبسی کا دکھ سہا جاتا نہیں
سارا عالم اجنبی ہیں کیا کروں
الجھنوں میں کچھ نظر آتا نہیں
او زندگی مجھکو دکھا دے راستیتجھکو میری حسرتوں کا واسطہ
زندگی مجھکو دکھا دے راستہ
مے کہی تم جو یہ عادت نہیں
ہاتھ پھیلانا میری فطرت نہیں
اب چلا ہوں تو منزل پاؤنگا
میں نہیں یا اب میری قسمت نہیں
او زندگی مجھکو دکھا دے راستہ
تجھکو میری حسرتوں کا واسطہ
زندگی مجھکو دکھا دے راستہ
زندگی مجھکو دکھا دے راستہ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.