یہی نہیں ہیں
یہی نہیں ہیں
یہی نہیں ہیں
اب جنگل جنگل اور
پربت پربت
کوئی ہیں جو پکارا ہیں
کے اندھیرا ہٹ جائیگا
پھر بستی بستی اور
گلیوں گلیوں
آیا جو سویرا،
آنگن آنگن بات جائیگا
جس نے آکے، ہمیں جاگا کے
کہا، تم چاہو تو
یہ ہوسکتا ہیں
امید کی جس نے روشنی دی ہیں
سنو کون ہیں،
سنو نام ہیں اسکا
زوکومون زوکومون
زوکومون زوکومون
ہم جاگے ہیں تو چلو
سب کو جگڑے
جو کرنا تھا پر کر
نا سکے اب وہ کرنا ہیں
ہم میں جو کرنا ہیچالو سب کو بتادے
اب جو بھی ہیں سچ ہیں،
کہنے میں ہم میں نہیں ڈرنا ہیں
جس نے آکے، ہمیں جاگا کے
کہا، تم چاہو تو یہ ہوسکتا ہیں
امید کی جس نے روشنی دی ہیں
سنو کون ہیں، سنو نام ہیں اسکا
زوکومون زوکومون
زوکومون زوکومون
من کی ہار میں ہار ہیں
اور من کی جیت میں جیت
یہ ہی تیرا غرو ہیں
اور یہ ہی تیری ریت
چاہیں کہیں کوئی بھی ظلم کی
بات ہو تو کبھی مانینگے ہم نہیں
کم ہیں اگر عمر تو کیا ہوا،
حوصلہ کم نہیں، جوش تو کم نہیں
جان ہتھیلی پر ہیں میری،
ہم کو اب یہ دنیا بدلنا ہیں
امید کی جس نے روشنی دی ہیں
سنو کون ہیں، سنو نام ہیں اسکا
زوکومون زوکومون
زوکومون زوکومون
زوکومون زوکومون۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.