زلمی Zulmi Lyrics in Urdu

زلمی Zulmi Song Lyrics in Urdu

Zulmi lyrics in Urdu


یار میرے کیسی ناراضی
میں ہوں تیرے ساتھ میں راضی
چاہے بدنام بھی ہو جاؤں
پھر بھی تیرے ہاتھ میں بازی

تیری طلب کا یہ نشہ نشہ
نشہ نظر پے جو چڑھا چڑھا
چڑھا جو ضد پے ہے اڑا اڑا
ہے کے منمانیاں سی یہ کرنے لگا

مجھکو نہیں شرم ذرا بھی
تجھپے ہے یہ آنکھ شرابی
آجا آج کریں خرابیاں

جیا بیقرار ہے
انکھیاں دو سے چار ہیں
جینا دشوار ہے
ظالم تیرا پیار ہے

اتنی سی ضد ہے میری
بانہوں میں آ کے تیری
جانے کا نام نا لونگی
آجا تو کر نا دیری

ایک تو ہی میرے مطلب کا
میںنے کیا کرنا ہے سبکا
پیچھا نہیں چھوڑیگا تیرا
میرا یہ عشق ہے آفت سا

مجھکو نہیں شرم ذرا بھی
تجھپے ہے یہ آنکھ شرابی
آجا آج کریں خرابیاں

جیا بیقرار ہے
انکھیاں دو سے چار ہیں
جینا دشوار ہے
ظالم تیرا پیار ہے

دل سنبھالا ہے
ایک تیری خاطر ہی
کئی سالوں سے
ہو آجا بانہوں میں
میں کب تک عشق کروں
ان خیالوں سے

دل سنبھالا ہے
ایک تیری خاطر ہی
کئی سالوں سے
ہو آجا بانہوں میں
میں کب تک عشق کروں
ان خیالوں سے



Also check out Zulmi lyrics in Hindi and English

Zulmi Music Video


If you enjoyed Zulmi lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.

More Songs from Pehla Pyaar Doosri Baar