آ میری آنکھوں کی گہرایی میں
آ کر ڈوب جا
اگر تامنا ہیں خوشی کی
مسکرا کر ڈوب جا
ابھی زندگی کے سہرے بہت ہیں
ابھی زندگی کے سہرے بہت ہیں
میں کیو ڈوب جو کنارے بہت ہیں
ابھی زندگی کے سہرے بہت ہیں
ابھی زندگی کے سہرے بہت ہیں
کسی منچلے کا بارم توڑنے کو
مچلتی ہوا او رخ موڑنے کو
ہماری نظر کے اشارے بہت ہیں
کسی منچلے کا بارم توڑنے کو
مچلتی ہوا او رخ موڑنے کو
ہماری نظر کے اشارے بہت ہیں
ابھی زندگی کے سہرے بہت ہیں
ابھی زندگی کے سہرے بہت ہیں
تمہاری اداؤ کو پیچھنتا ہو
تمہاری اداؤ کو پیچھنتا ہو
تمہے تمسے بہتر تو میں جانتا ہنگاہیں سلامت نظارے بہت ہیں
ابھی زندگی کے سہرے بہت ہیں
ابھی زندگی کے سہرے بہت ہیں
یہی دیکھ لو اگر نا تمکو یقین ہو
ہماری نظرو میں تمہی تم ہی ہو
یہی دیکھ لو اگر نا تمکو یقین ہو
ہماری نظرو میں تمہی تم ہی ہو
اسی انجمن میں ہمارے بہت ہیں
ابھی زندگی کے سہرے بہت ہیں
ابھی زندگی کے سہرے بہت ہیں
اندھیرے ہیں لیکن مجھے گھام نہیں ہیں
اندھیرے ہیں لیکن مجھے گھام نہیں ہیں
کے امید کی روشنی کم نہیں ہیں
میرے آسمان پر ستارے بہت ہیں
ابھی زندگی کے سہرے بہت ہیں
ابھی زندگی کے سہرے بہت ہیں
میں کیو ڈوب جو کنارے بہت ہیں
ابھی زندگی کے سہرے بہت ہیں
ابھی زندگی کے سہرے بہت ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.