Aaj Mera Man Been Bajaaye Lyrics in Urdu آج میرا من بین بجایے


Aaj Mera Man Been Bajaaye lyrics in Urdu


آج میرا من آ
آج میرا من بین بجایے بجایے
آج میرا من بین بجایے بجایے
آج میرا من بین بجایے
مدھر امنگوں کے تاروں پے
مدھر امنگوں کے تاروں پے
سرگم بن لہرائے
سرگم بن لہرائے بجایے
آج میرا من بین بجایے بجایے
آج میرا من بین بجایے

مل تو گئے نینو سے نینا
مل تو گئے نینو سے نینا
کہہ نا سکے پر جو تھا کہنا
کہہ نا سکے پر جو تھا کہنا
پریم اگین ہردیہ میں رکھ کے
پریم اگین ہردیہ میں رکھ کے
کیسے کوئی چھپاییکیسے کوئی چھپایے بجایے
آج میرا من بین بجایے بجایے
آج میرا من بین بجایے

کیسا تھا انکا مسکانا
کیسا تھا انکا مسکانا
ہنسنا تھا یا بجلی گرانا
ہنسنا تھا یا بجلی گرانا
مست ادا اور وہ بھولاپن
مست ادا اور وہ بھولاپن
بھولے نہیں بھلایے
بھولے نہیں بھلایے
دل کی لگی کو وہی جانے
دل کی لگی کو وہی جانے
دل جو کسی سے لگائے آئے آئے
دل جو کسیسے لگائے بجایے
آج میرا من بین بجایے بجایے
آج میرا من بین بجایے۔



Also check out Aaj Mera Man Been Bajaaye lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW