اجی پریت کا ناتا ٹوٹ گیا
میرا پریتم مجھسے چھوٹ گیا
ٹوٹ گیا جی ٹوٹ گیا
دل ٹوٹ گیا
اجی پریت کا ناتا ٹوٹ گیا
دو پیار بھرے دل بچھڑ گئے
دنیا کا کلیجا ہل نا سکا
آ جا نکل جا اب در سے
میرا پیارا مجھسے مل نا سکا
مل نا سکا
ہائے پریت کا ناتا ٹوٹ گیا
گزرے ہوئے دن تڑپانے لگے
جو درد اٹھے یاد آنے لگے
جو نین کبھی پیارے دھ تمہے
ان نینوں میں آنسون آنے لگیانے لگے
ہائے پریت کا ناتا ٹوٹ گیا
قسمت کا لکھا کب تالتا ہیں
دن روتے روتے ڈھلتا ہیں
دن روتے روتے
جب چایی برہا جیون بھر
کیوں جیون دیپک جلتا ہیں
جلتا ہیں
ہائے پریت کا ناتا ٹوٹ گیا
میرا پریتم مجھسے چھوٹ گیا
ٹوٹ گیا دل ٹوٹ گیا
دل ٹوٹ گیا
ہائے پریت کا ناتا ٹوٹ گیا
ہائے پریت کا ناتا ٹوٹ گیا
ہائے پریت کا ناتا ٹوٹ گیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.