ہمیں چھوڑ پیا کس دیس گئے
پیا لوٹ کے آنا بھول گئے
مرجھا گیں ہونٹھوں کی کلیاں
ہم ہنسنا ہنسانا بھول گئے
سو جتن سے پریت لگائی تی
یہ دنیا سوگ بنائی تی
کیوں پریت لگانا یاد رہا
کیوں پریت نبھانا بھول گئے
ہمیں چھوڑ پیا کس دیس گئے
روتے روتے برسات گی
سندر سندر ہر رات گی
اجڑے ہوئے اس گھر میں اکثر
ہم دیپ جلانا بھول گئے
ہمیں چھوڑ پیا کس دیس گئے
ہم آنکھ سے اوجھل ہوتے دھ
تم سو سو آنسو روتے دھ
ہم سو سو آنسو روتے ہیں
تم مکھ دکھلنا بھول گئے
ہمیں چھوڑ پیا کس دیس گئے۔
If you enjoyed Hamein Chhod Piya lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.