آجا ری آ نیندیا
تو آکے نا جا
آجا ری آ نیندیا
سوجا تو نا جا
ننی سی آنکھوں میں گھل مل جا
باگ میں کوئی کلی جو چٹکے
کھل جاتی ہیں
دھیرے آئے ہوا سے کہہ دو
دھیرے آئے ہوا سے کہہ دو
نیند کسی کو آتی ہیں
نیند کسی کو آتی ہیں
نیند کسی کو آتی ہیں
آجا ری نیندیا
تو آکے نا جننئے کی آنکھوں
میں گھل مل جا
آجا ری نیندیا
سورج کی دھوپ ہیں دنیا
صبح کو ہیں اور نہیں
دل کی کہانی کیا کہیے
آواز تو ہیں انزم نہیں
اٹھتی ہیں جب
یاد کسی کی آتی ہیں
یاد کسی کی آتی ہیں
آجا ری نیندیا تو آکے نا جا
ننی اس آنکھوں میں
تو گھل مل جا
آجا ری نیندیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.