بلبلو مت رو یہاں
آنسو بہانا ہیں منع
ان قفس کے قیدیو کو
ان قفس کے قیدیو کو
گل مچانا ہیں منع
ان قفس کے قیدیو کو
گل مچانا ہیں منع
بلبلو مت رو یہاں
چھوڑ کر طوفان میں یہ
ملاح کہہ کر چل دیا
چھوڑ کر طوفان میں یہ
ملاح کہہ کر چل دیا
دوب جا مجھدھار مینساحل پے آنا ہیں منع
دوب جا مجھدھار میں
ساحل پے آنا ہیں منع
بلبلو مت رو یہاں
میں ہوں وہ پھریاد جس
کا سننے والا چل بسا
میں ہوں وہ پھریاد جس
کا سننے والا چل بسا
میں ہوں وہ آنسو جیسے
دامن پے آنا ہیں منع
میں ہوں وہ آنسو جیسے
دامن پے آنا ہیں منع
بلبلو مت رو یہاں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.