آنکھوں کی بات ہو
آنکھوں کے ساتھ ہو،
آنکھوں میں رات ہو پھر
میں بھی نا سو سکوں تو بھی نا سو سکے،
یوں ملاقت ہو پھر
سانسوں میں چاہتوں کی
روٹ جوان ہو
دل کی کہانی آنکھوں سے
بیان ہو او او او او ہو
آنکھوں کی بات ہو
آنکھوں کے ساتھ ہو،
آنکھوں میں رات ہو پھر
جانے کیوں ساری سوچیں ہی
اب میری گئی تم پے گئی تیہر
سارے کا سارا بیگانا سا لگے
اب توہ مجھے شہر
جانے کیوں ساری سوچیں ہی
اب میری گئی تم پے گئی تیہر
سارے کا سارا بیگانا سا لگے
اب توہ مجھے شہر
ہو دھنڈو میں راستے
وہ تو جہاں
تیری دیوانگی کی
داتسان او ہو ہو ہو……۔
آنکھوں کی بات ہو
آنکھوں کے ساتھ ہو،
آنکھوں میں رات ہو پھر
پیاسی نگاہوں سے
تمہے پیار سے میں چوم لو اگر
کوئی گلا نا کرنا
تو حد سے میں اب جاؤ جو گزر
پیاسی نگاہوں سے
تمہے پیار سے میں چوم لو اگر
کوئی گلا نا کرنا
تو حد سے میں اب جاؤ جو گزر
ہاں ہنٹو پے میٹھی میٹھی شوکھیا
دو تن جلے توہ دھوان ہی
دھوان او ہو ہو ہو…۔
آنکھوں کی بات ہو
آنکھوں کے ساتھ ہو،
آنکھوں میں رات ہو پھر
میں بھی نا سو سکوں
تو بھی نا سو سکے،
یوں ملاقت ہو پھر
آ آ آ…سانسوں میں
چاہتوں کی روٹ جوان ہو
دل کی کہانی آنکھوں سے
بیان ہو او او او او ہو
آنکھوں کی بات ہو
آنکھوں کے ساتھ ہو،
آنکھوں میں رات ہو پھر
میں بھی نا سو سکوں
تو بھی نا سو سکے
یوں ملاقت ہو پھر۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.