آنکھوں میں
آنکھوں میں یہ جو سپنے ہیں
اپنے ہیں یہی تو یاروں اپنے ہیں
آنکھوں میں
آنکھوں میں یہ جو سپنے ہیں
اپنے ہیں یہی تو یاروں اپنے ہیں
ہونا ہیں جو ہو
تارے یہ آس کے ٹوٹے نہیں
روٹھے کوئی بھی آنکھوں سے
خواب یہ روٹھے نہیں
آنکھوں میں
آنکھوں میں یہ جو سپنے ہیں
اپنے ہیں یہی تو یاروں اپنے ہیں
دیکھیں جو وہ سمجھے
خوابوں کی زبان
خوابوں سی حقیقت ہیں کوئی کہا
دھن میں اپنی دھن میں
چلتے ہی رہو
دیگی زندگی یہ جو بھی انکا ہو
دیکھو نا پھولوں سے کھل گئی
ساری زمینمیری راہیں تو آگے ہیں
آسمان سے بھی کہی
آنکھوں میں
آنکھوں میں یہ جو سپنے ہیں
اپنے ہیں یہی تو یاروں اپنے ہیں
تنے چاہتوں سے دیکھا تھا کبھی
بہکا بہکا سا ہیں دل یہ آج بھی
باہوں کے سہرے لیکے چل مجھے
صدیوں سے ہیں پیارے ایسے پل مجھے
ہولے ہولے سے پیار کے
لمحے یہ آتے رہے
بھیگی بھیگی سی راتوں میں
ہم یوہی گاتے رہے
آنکھوں میں
اپنے ہیں یہی تو یاروں اپنے ہیں
یہی تو یاروں اپنے ہیں
ہونا ہیں جو ہو
تارے یہ آس کے ٹوٹے نہیں
روٹھے کوئی بھی آنکھوں سے
خواب یہ روٹھے نہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.